اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

فرانس کی دو مساجد میں چوری

بین الاقوامی: فرانس کے شہر "کولمر" اور "پیرس" کی دو مساجد میں آدھی رات کے وقت چوری ہوئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے فرانس کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبرشائع کی ہے کہ فرانس کے شہر کولمر اور پیرس کی دو مساجد میں آدھی رات کے وقت چوری ہوئی ہے۔ پیرس میں مسجد "العمل" میں چور دروازہ توڑ کر داخل ہوئے۔ چوروں نے اس مسجد میں موجود صندوق (safe box) سے رقم نکال لی۔ واضح رہے کہ اس باکس میں موجود رقم لوگوں کی دی ہوئی مالی امداد تھی۔ 

اس مسجد کی انتظامیہ نے واقعہ کے خلاف تھانے میں رپورٹ درج کروالی ہے۔ واضح رہے کہ اس قسم کا واقعہ شہر کولمر میں "النصیحہ" نامی مسجد میں بھی پیش آیا ہے البتہ اس مسجد میں چور دروازے کے بجائے کھڑکی سے مسجد میں داخل ہوئے۔ یاد رہے کہ فرانس میں مساجد پر حملے اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment