اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

جہاں شیعہ کے ممتاز عالم آیت اللہ مہدوی انتقال کرگئے

جہاں شیعہ کے ممتاز عالم آیت اللہ مہدوی انتقال کرگئے

کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز عالم دین اور خـبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ مہدوی کنی کاتہران میں 83 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے۔آیت اللہ مہدوی کنی کو چند ماہ قبل حضرت امام خمینی (رہ) کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر دل کا دورہ پڑا تھا اور انھیں اس وقت علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ان گا آج صبح شہید رجائی اسپتال میں 83 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا ۔ آیت اللہ مہدوی کنی جامعہ روحانیت مبارز تہران کے سکریٹری جنرل ، حوزہ علمیہ مروی کے سربراہ، امام صادق یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور خـبرگان کونسل کے سربراہ کے اہم عہدوں پر فائز رہے اور شہید رجائی اور شہید باہنر کی شہادت کے بعد کچھ عرصہ تک ایران کے وزیر اع ظم کے عہدے پر بھی فائز رہے ۔ اللہ تعالی ، مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور مرحوم کو اہلبیت (ع) کے دوستداروں ساتھ محشور فرمائے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment