اردو
Wednesday 9th of October 2024
0
نفر 0

نیوکاسٹل میں مساجد کے کھلے دروازے کا خیر مقدم

نیوکاسٹل میں مساجد کے کھلے دروازے کا خیر مقدم

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز نیو کاسٹل میں " کھلی مسجد" پروگرام منایا گیا جسمیں چار سو سے زائد برطانوی شہری مہمان بنیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Newcastle Herald» کے مطابق «والسنڈ» کے علاقے میں مسجد کا دروزہ سب کے لیے کھول دیا گیا اور انہیں اسلام کے حوالے سے سوال کرنے کا موقع فراہم کیا گیا
اسلامی انجمن کے ترجمان دایانا راح نے کہا : لوگوں نے بیحد خوش کیا اور خوب شرکت کیں ۔
انہوں نے کہا : ہم لوگوں کے شکر گذار ہیں کہ وہ ملسمانوں کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے ہمارے پاس آئے
آسٹریلیا کے مفتی اعظم ابراهیم ابومحمد بھی اس پروگرام میں شریک ہوئے اور خطاب بھی کیا
مسجد میں اسلامی لباس کی نمائش کا اہتمام بھی کیاگیا تھا اور لوگوں نے اس میں دلچسپی لی اور سوالات پوچھے
جبکہ شرکت کرنے والوں کی اسلامی ڈشیز سے پذیرائی کی گئیں۔
رایانا راح نے کہا کہ ہماری مسجد اور کلیسا میں تعلقات بہت اچھے ہیں لیکن کچھ عرصے سے مسلمانوں کے خلاف تبلیغات میں تیزی اور مسلمان عورتوں کی توہین کی جارہی ہے اور اس پروگرام کا مقصد ہم آہنگی کی فضاء پیدا کرنا ہے ۔
اس حوالے سے اسلامی انجمن کی طرف سے گذشتہ ہفتے کو نیو کاسٹل میں چھ برطانوی شہریوں کی قدر دانی کا پروگرام منعقد کیاگیا ، ان لوگوں نے ایک مسلمان خاتون اور اسکی بیٹی کو حملوں سے بچایا ت

 


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سینیگال میں ’’اسلام اور صلح‘‘ کے عنوان سے ...
ترکی میں حجاب پرپابندی کے خاتمے کی حمایت
ایران کے شہر زنجان میں ایک قرآن وحدیث سینٹرکا ...
الازہر شيعہ مذہب كی قانونی حيثيت كو تسليم كرے
قبلہ اول کے خلاف صیہونی جارحیت سوچے سمجھے منصوبے ...
سعودی مفتی سبزی بیچنا شروع کریں
داعش کے ساتھ رابطے کے الزام میں تین افراد گرفتار
سعودی بادشاہ نے شاہی تقریبات کے انچارج کو برطرف ...
فرانس ؛ صدر اسلام میں حکومت کی تشکیل کا جائزہ
يمن ؛ قرآن كريم كے قديمی نسخوں سے متعلق سيمينار

 
user comment