اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

سوئیڈن میں پیروان اہل بیت مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کریں گے

سوئیڈن میں پیروان اہل بیت مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کریں گے

گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سوئیڈن میں پیروان اہل بیت مجالس امام حسین(ع) منعقد کرکے محرم میں عزاداری کریں گے

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ - عشرہ اول کی مجالس، سوئیڈن میں امام علی(ع) اسلامی مرکز کے تعاون سے ہفتے کے دن سے شروع ہوں گی
اسلامی مرکز کی اطلاع کے مطابق مجالس ہر روز مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے سے منعقد ہوں گی اور سوم امام تک جاری رہیں گی
مجالس میں تلاوت قرآن مجید، زیارت عاشورا ، نوحہ خوانی ، عزاداری اور حجت‌الاسلام‌والمسلمین صابری اراکی کی تقریر شامل ہے
عاشور کے دن منگل کو صبح ساڑھے نو بجے مجلس شروع ہوگی اور نماز ظہرین تک سلسلہ مجلس و ماتم جاری رہے گا
شہادت امام زین‌العابدین(ع) بروز جمعرات منائی جائے گی
اسٹاک ہوم میں جلوس عاشورا دو نومبر کو برآمد ہوگا
امام علی(ع) اسلامی مرکز سوئیڈن نے مجالس سوگواری حضرت اباعبدالله الحسین(ع) میں عاشقان اہل بیت سے شرکت کی درخواست کی ہے.

 


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment