اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پرعالمی کانفرنس کا آغاز/ کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کا خطاب

انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پرعالمی کانفرنس کا آغاز/ کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کا خطاب

یہ کانفرنس آیۃ اللہ مکارم شیرازی کی نگرانی میں منعقد ہوئی ہے جبکہ کانفرنس کی علمی نگرانی آیۃ اللہ جعفر سبحانی فرما رہے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قریب چودہ مہینوں کی مسلسل علمی عملی اور تحقیقی جد و جہد کے بعد "علماء اسلام کے نقطۂ نظر سے انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانفرنس" کا آج (۲۳نومبر ۲۰۱۴) بروز اتوار ۹:۱۵ منٹ پر آغا ہو گیا۔
کانفرنس کا آغاز قرآنی آیات سے ہوا۔پھر ڈاکٹر تبرائیان کے مختصر بیان کے بعد کانفرنس کے جنرل سیکریٹری نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کانفرنس کے اغراض و مقاصد کو بیان کیا۔
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علیزادہ موسوی نے عالم اسلام کے کونے کونے میں انجام پانے والے تکفیری جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:آج ہم دنیا کے مختلف گوشوں میں تکفیری طرز فکر کے ذریعہ لگنے والے گہرے زخموں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
انہوں کہا:یہ کانفرنس آیۃ اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی خواہش کا نتیجہ ہے۔
واضح رہے کہ یہ کانفرنس آیۃ اللہ مکارم شیرازی کی نگرانی میں منعقد ہوئی ہے جبکہ کانفرنس کی علمی نگرانی آیۃ اللہ جعفر سبحانی فرما رہے ہیں۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment