اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

عالمی ادارے مظلوموں اور محکوموں کو اپنا حق دلوانے میں ناکام رہے ہیں

عالمی ادارے مظلوموں اور محکوموں کو اپنا حق دلوانے میں ناکام رہے ہیں

۔ کی رپورٹ کے مطابق حریت(گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ آج عالمی سطح پر انسانیت اور اخلاقی قدروں کی کوئی پاسداری نہیں ہورہی ہے اور مظلوم اور محکوم قوموں کو اپنا حق دلوانے کے لیے جو عالمی ادارے وجود میں آئے وہ ان مظلوموں اور محکوموں کو اپنا حق دلوانے میں ناکام رہے اور عالمی انسانی حقوق کے چارٹر کو تسلیم کرنے والے ممالک اس کو لاگو کرنے میں ناکام رہے۔

اسی لیے آج ساری دنیا فسادات اور قتل وغارت گری کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے۔ عالم انسانیت تباہی کی لپیٹ میں آچکی ہے۔

اگر عالمی ادارے مظلوم قوموں کو انصاف فراہم کرانے میں سرگرم رول ادا کرتے تو شاید دنیا آج فسادات کی لپیٹ میں نہیں ہوتی بیان کے مطابق سید علی گیلانی نے کہا قوموں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو اگر انسانیت اور اخلاق کی بنیاد پر پورا کیا گیا ہوتا، دنیا شانتی اور امن کا گہوارہ ثابت ہوتی، مگر ایسا نہیں ہوا۔ انسانیت کی باتیں تو ہورہی ہیں مگر عملائی نہیں جاتی ہیں۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment