اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

کربلا میں زائرین کی موجودگي دشمنوں کی مایوسی کا سبب

کربلا میں زائرین کی موجودگي دشمنوں کی مایوسی کا سبب

کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمیٰ حسین نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ غیر ملکی ٹی وی چینلوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہےکہ کربلا میں سید الشہداء اور آپ کے ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر ماضی سے کہیں زیادہ زائرین سوگواری میں شرکت کریں گے ۔ آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے مزید کہا کہ حضرت امام حسین ع کی عزاداری کے لۓ زائرین کی اس قدر زیادہ تعداد میں شرکت کی وجہ سے دشمن ناامید ہوگۓ ہیں۔
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں اتنی بڑی تعداد میں کہیں بھی لوگ اکٹھے نہیں ہوتے ہیں جس قدر کربلا میں ہوتے ہیں۔ آیت اللہ نوری ہمدانی نے چہلم کے موقع پر عزاداروں کی وسیع پیمانے پر عزاداروں کی موجودگي کو سامراج کے لۓ خطرہ قرار دیا اور تاکید کےساتھ کہا کہ اللہ تعالی نے علماء سے عہد لیا ہےکہ وہ ظلم اور ظالموں کے سلسلے میں خاموشی اختیار نہیں کریں گے ۔ اس لۓ فقہاء کو ظالموں کے مقابلے کے لۓ اٹھ کھڑا ہونا چاہۓ۔ واضح رہے کہ تیرہ دسمبر مطابق بیس صفر کو کربلا میں حضرت امام حسین ع اور آپ کے باوفا ساتھیوں کا چہلم منایا جائے گا۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...

 
user comment