اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زیشان نقوی ذخمی

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زیشان نقوی ذخمی

کی رپورٹ کے مطابق سخی حسن کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردون کی فائرنگ سے سید زیشان نقوی ولداکبر علی ذخمی ہوگئے اطلاعت کے مطابق امریکی سعودی نواز سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعات)کے دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے زخمیکیا جب وہ آفس سے اپنے گھر جارہے تھے کے کھات لگائے دہشتگردون نے سخی حسن کے قریب ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ان کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبعی امداد دی جارہی ہے مومنین سے دعائے صحت کی گزارش ہے.


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...

 
user comment