اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

نیویارک، امتیازی سلوک کے خلاف مظاہرے جاری

نیویارک، امتیازی سلوک کے خلاف مظاہرے جاری

۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں انسانی حقوق کے کارکن گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکی پولیس کی جانب سے طاقت کے بیجا استعمال کے خلاف احتجاج اور مظاہرے کر رہے ہیں۔ نیویارک کے میئر نے مظاہرین سے درخواست کی تھی کہ اپنا احتجاج بند کر دیں جسے مظاہرین نے مسترد کر دیا ہے۔

نیویارک میں دو پولیس افسروں کے قتل کے بعد میئر بل ڈبلاسیو نے احتجاج کے خاتمے کی درخواست کی تھی۔ در ایں اثنا، انسانی حقوق کے کارکنان نے نیویارک شہر کے مینہیٹن علاقے میں نئے مظاہرے اور دھرنے کی اطلاع دی ہے۔ مظاہروں کے منتظمین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاہ فام شہریوں پر پولیس کے مظالم کے مد نظر میئر کا یہ مطالبہ غیر منصفانہ اور ظالمانہ ہے۔
نیویارک میں گشت پر مامور دو پولیس افسروں کے قتل کے واقعہ کے بعد شہر کے میئر اور دیگر حکام نے مظاہرین سے کہا تھا کہ شہر میں امن و سلامتی کے پیش نظر وہ اپنا احتجاج بند کر دیں۔ امریکہ میں پولیس کی زیادتیوں اور طاقت کے بیجا استعمال کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment