اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام

عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام

کی رپورٹ کے مطابق آج ہندوستان و پاکستان میں سرورکونین سرکاردوعالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی خوشی میں چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا،ہر طرف سبزجھنڈوں کی بہار ہے۔فضائیں جشن آمد رسول اور سرکار کی آمد، مرحبا کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔محافل نعت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عاشقان رسول عید میلاد النبی کی تیاریوں میں مصروف ہیں ،ذکر مصطفیٰ کی محافل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر روشنی ڈالی جارہی ہے۔اور مختلف علاقوں میں جلوس نکالے جارہے ہیں۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا ...
سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا

 
user comment