اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

شہدائے میلاد النبی (ص) کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شہدائے میلاد النبی (ص) کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز امامبارگاہ رضویہ میں شہید ہونے والے میلاد النبی (ص) کے شہداء میں سے 5 کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ جبکہ ایک اور شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوائٹر میں ادا کی گئی۔ پانچ شہداء کی نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، نماز جنازہ مجلس و حدت مسلمین کے سیکرئیڑی جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پڑھائی۔ نماز جنازہ میں علم غازی عباس کے ساتھ ہزاروں مومینن شریک اور اور لبیک یا حسین، لبیک یا رسول، غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں کے نعرے بلند کررہے تھے۔

واضع رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد طالبان اور انکے ہمنواؤں کے خلاف پاکستان کی مخلص قیادت نے ان دہشتگردوں کے خلاف سخت آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...
افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد ...
آذربايجانی حكومت كا اسلامی كتب درآمد كرنے كے ...

 
user comment