کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 69 دہشتگرد ہلاک اور39 زخمی ہوگئے۔
افغان فورسز نے یہ آپریشن صوبہ بلخ کے ضلع چمتل میں دہشتگردوں کے خلاف کیا۔
دوسری جانب افغانستان کے صوبے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ترجمان صوبائی گورنرکے مطابق ڈرون حملہ گزشتہ رات زرمت ڈسٹرک میں کیاگیا۔