اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

راولپنڈی، وحدت اسلامی کانفرنس

راولپنڈی، وحدت اسلامی کانفرنس

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں جو ملکر اسلام کا دفاع کر سکتے ہیں۔ تکفیری اس وقت تنہا ہو چکے ہیں، اور ان کی فکر و نظریہ کو پوری امت نے مسترد کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام وحدت اسلامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے مرکزی صدر آئی ایس او تہور حیدری، مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی، علامہ علی حسین مدنی، تحریک اسلام کے سربراہ علامہ حیدر علوی، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر عرفان یوسف اور انجمن طلبا اسلام کے سکرٹری جنرل جہانزیب ستی نے خصوصی خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں جو ملکر اسلام کا دفاع کر سکتے ہیں۔ تکفیری اس وقت تنہا ہو چکے ہیں، اور ان کی فکر و نظریہ کو پوری امت نے مسترد کر دیا ہے۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment