اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید

شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے علاقے قنیطرہ میں واقع گاوں مزرعۃ الامل کا دورہ کر رہے تھے کہ صیہونی رژیم نے ان پر حملہ کر دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے علاقے قنیطرہ میں واقع گاوں مزرعۃ الامل کا دورہ کر رہے تھے کہ صیہونی رژیم نے ان پر حملہ کر دیا۔
حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ حزب اللہ کے بعض مجاہدوں کو اس وقت صیہونی رژیم کے طیارے نے حملے کا نشانہ بنایا جب وہ مزرعۃ الامل میں موجود تھے۔
لبنان کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اس حملے میں حزب اللہ کے ۴ جوان شہید ہوئے ہیں جن میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر ابو علی الاقلیم اور شہید عماد مغنیہ کے بیٹے ''جہاد عماد مغنیہ‘‘ بھی شامل ہیں۔
اطلاعات کے مطابق صیہونی طیارے نے شام کی سرحد پار کر کے مزرعۃ الامل میں حزب اللہ کے مجاہدین کو نشانہ بنایا ہے۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment