اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

کرکوک میں پیشمرگہ فورس نے دی داعش کو بھاری شکست

کرکوک میں پیشمرگہ فورس نے دی داعش کو بھاری شکست

عراق سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ کرکوک کے جنوبی علاقے میں دھشتگرد ٹولے داعش اور کرد فورس پیشمرگہ کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں ۱۰۳ داعشی ہلاک اور ۱۴۰ زخمی ہوئے ہیں۔
کرد فورس کے جنرل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش کو جنوبی کرکوک پر حملہ کرنے سے روک دیا گیا ہے اور انہیں بھاری شکست دے کر عقب نشینی پر مجبور کر دیا ہے۔
عراقی حکام نے بھی پیشمرگہ فورس کے جنوبی کرکوک میں داعش پر کئے گئے حملوں اور اسے دی جانے والی شکست کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ داعشی ٹولہ جنوبی کرکوک پر حملہ کر کے اس علاقے کو بھی اپنے قبضے میں لینے کی کوشش کر رہا تھا کہ پیشمرگہ فورس نے اسے بھاری شکست دے کر عقب نشینی پر مجبور کر دیا ہے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment