اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

ایران ہرطاقت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے

ایران ہرطاقت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے

کی رپورٹ کے مطابق جنرل حسین سلامی نے منگل کو اصفہان میں ایک تقریب سے خطاب میں مختلف میدانوں میں ایران کی سائنسی ترقی و پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا، آج ملت ایران کو ایسی قوم سمجھتی ہے جو جنگ، پابندیوں اور دباؤ کے باوجود علم و دانش کی سرحدوں کو عبور کرنے اور حیران کن سائنسی و تکنیکی ترقی کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ ایران کو دنیا کا خود مختار ترین ملک قرار دیا اور کہا کہ ایران نے خلاء میں سیٹ لائٹ بھیجنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے طالب علموں نے اپنی ہمت سے ایران کو دنیا میں علم اور ایٹمی ٹیکنالوجی کے حامل ملک کی حیثیت سے پہچنوایا ہے۔ اسی لئے سامراجی دنیا اور تسلط پسند نظام نے ، ہمارے جوانوں اور اسلامی اقدار کو نشانے پر لے رکھا ہے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment