اردو
Tuesday 24th of December 2024
0
نفر 0

عوامی رضاکار فورس کوآیت اللہ العظمی سیستانی کی ہدایات

عوامی رضاکار فورس کوآیت اللہ العظمی سیستانی کی ہدایات

کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی سیستانی نے عراقی رضا کار فورس کو اپنی بیس نکاتی ہدایات میں تاکید کی ہے کہ داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ میں اسلامی اقدار کا لحاظ رکھیں اور بچوں ، عورتوں اور بوڑھوں کو نشانہ بنانے سے اجتناب کریں- آیت اللہ العظمی سیستانی نے اس بات پر بھی تاکید کی ہے کہ داعش سے وابستہ مسلح دہشت گردوں کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو کچھ نہ کہا جائے- داعش دہشتگردوں کے ساتھ عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورس کی جنگ تیز ہونے پر آیت اللہ العظمی سیستانی نے عراقی مجاہدین کے نام اپنے پیغام میں بیس نکاتی ہدایات کی شکل میں حقیقی جہاد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ضروری ہدایات دی ہیں اور حکم دیا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں دینی احکامات کی پابندی کریں- آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے داعشیوں کے خلاف جنگ میں قیدیوں بوڑھوں بچوں اور خواتین کے ساتھ اسلامی اصول و ضوابط کے مطابق سلوک روا رکھے جانے پر تاکید ایک ایسے وقت کی جارہی ہے کہ داعش سے وابستہ عناصر نے اسلام اور جہاد کے نام نہایت سفاکی اور بربریت کا مظاہرہ کیا ہے- حتی عورتوں معصوم بچوں اور بے گناہ لوگوں کو نہایت ہی بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کے بعد لاشوں کی بے حرمتی کرنے جیسے شرمناک اور ناقابل بیان اقدامات انجام دیئے ہيں-


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حجت الاسلام و المسلمین سید محمد فضل اللہ الموسوی ...
مصر ؛ ريفرنڈم كے حق میں اسلام پسندوں كے ملك گير ...
تيونس میں اسلامی مقدسات كی توہين پر مظاہرہ
نائیجیریا میں بم دھماکے سے 42 افراد جاں بحق
اٹلی کی پارلیمنٹ نے برقعے پر پابندی کے قانون کی ...
فریب خوردہ جوانوں کو تکفیریوں سے الگ کرنے کی ...
شیعہ علماء کونسل پاکستان: پاکستان کو شیعہ اور سنی ...
فرانس میں ایک مسجد پر شدت پسندوں کا حملہ
حکومت ایران کی سو روزہ کارکردگی کی رپورٹ
بحرین / آل سعود اور آل خلیفہ مساجد کو بدستور شہید ...

 
user comment