اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

نائیجیریا میں بم دھماکے سے 42 افراد جاں بحق

کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے شمال مشرقی نائیجیریا میں ایک بس اڈے میں داخل ہونے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا لیا- اس شخص نے اپنے جسم کے ساتھ دھماکہ خیز مواد باندھ رکھا تھا- اس د
نائیجیریا میں بم دھماکے سے 42 افراد جاں بحق

کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے شمال مشرقی نائیجیریا میں ایک بس اڈے میں داخل ہونے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا لیا- اس شخص نے اپنے جسم کے ساتھ دھماکہ خیز مواد باندھ رکھا تھا- اس دھماکے میں بیالیس سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں- کہا جا رہا ہے کہ اس حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں- ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے- لیکن کہا جاتا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اس حملے میں ملوث ہونے کا زیادہ امکان ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام رضا (ع) کي دس احاديث
قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر ...
۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد ...
اہم انکشاف، شہید سبط جعفر کا قاتل ایم کیو ایم کا ...
رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں ...
دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
مشرکین مکہ بھی حرام مہینوں میں جنگ روک دیا کرتے ...
اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز

 
user comment