اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

سانحہ شکار پور کے مزید ملزمان گرفتار

پاکستان کے صوبے سندھ کی ایک مسجد " کربلائے معلی " میں نماز جمعہ کے دوران دہشتگردانہ واقعے میں ملوث گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شکارپور پولیس نے دیہی علاقوں میں چھاپے مارکر مزید سات دہشت گردوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔جن میں تین خواتین بھی شامل ہيں
سانحہ شکار پور کے مزید ملزمان گرفتار

 پاکستان کے صوبے سندھ کی ایک مسجد " کربلائے معلی " میں نماز جمعہ کے دوران دہشتگردانہ واقعے میں ملوث گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شکارپور پولیس نے دیہی علاقوں میں چھاپے مارکر مزید سات دہشت گردوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔جن میں تین خواتین بھی شامل ہيں-
بتایا جاتا ہے کہ جبکہ گاؤں پندرانی بروہی اور گاؤں صدرالدین مارفانی سے مشکوک لوگوں کے فرار ہونے کے بعد ان کے گھروں کو جلا دیا گیا ہے۔ شکارپور میں فرقہ ورانہ دہشت گردی میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرکے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے پر ایس ایس پی شکارپور اور سی ٹی ڈی افسر مظہر مشوانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے اہم انکشافات سے صحافیوں کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ شکارپور کے حملے میں گرفتار کئے گئے دہشت گرد خلیل احمد عرف سکندر عرف اصغر زہری نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے-
بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ "لشکر جھنگوی" سیکڑوں پاکستانی علما دانشوروں، ڈاکٹروں اورعام شہریوں کے قتل میں ملوث ہے -


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم
مسلمانوں کی آزادی صلبۛ فرانس میں برقعہ پہننے ...
جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...

 
user comment