اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دو ڈیجیٹل مصنوعات کی رونمائی ہو گی

۱۳ رجب المرجب یوم ولادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ادارے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائے گئے دو اسلامی ڈیجیٹل مصنوعات کی رونمائی کی جائے گی۔

’’منارہ ہدایت کے مجموعہ کا اینڈرائڈ نسخہ‘‘ اور ’’الحقیقۃ کما ھی‘‘ کا ایم پی تھری سیریل، اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی دو جدید ڈیجیٹل مصنوعات ہیں۔
۱۳ رجب بروز سنیچر کو آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی مرکز اسلامی اسراء میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تازہ دو مصنوعات کی رونمائی کریں گے۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

user comment