اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شمولیت

گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے تہران میں لگائی گئی کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ میں بھر پور حصہ لیا ہے۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس نمائشگاہ میں ۳ پویلین خود سے مخصوص کر کے معارف اہل بیت(ع) پر مبنی اپنی کتابوں کو عاشقان اہل بیت(ع) کے لیے پیش کیا ہے۔
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شمولیت

گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے تہران میں لگائی گئی کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ میں بھر پور حصہ لیا ہے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس نمائشگاہ میں ۳ پویلین خود سے مخصوص کر کے معارف اہل بیت(ع) پر مبنی اپنی کتابوں کو عاشقان اہل بیت(ع) کے لیے پیش کیا ہے۔
واضح رہے کہ اہل عالمی اسمبلی نے تاہم دنیا کی ۵۰ زندہ زبانوں میں ۱۷ سو مختلف عناوین پر مبنی کتابیں منظر عام پر لائی ہیں جن میں سے بعض کو اس نمائشگاہ میں پیش کیا ہے۔
یاد رہے کہ تہران میں کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ ’’مصلائے امام خمینی(رہ)‘‘ میں گزشتہ روز ۵ مئی کو افتتاح ہوئی جو ۱۶ مئی تک جاری رہے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

تہران کی کتابوں کی بین الاقوامی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شمولیت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے تہران میں لگائی گئی کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ میں حصہ لیا۔

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس نمائشگاہ میں ۳ پویلین خود سے مخصوص کر کے معارف اہل بیت(ع) پر مبنی اپنی کتابوں کو پیش کیا ہے۔

واضح رہے کہ اہل عالمی اسمبلی نے تاہم دنیا کی ۵۰ زندہ زبانوں میں ۱۷ سو مختلف عناوین پر مبنی کتابیں چھاپی ہیں جن میں سے بعض کو ان ۳ پویلین میں نمائش کے طور پر پیش کیا ہے۔

یاد رہے کہ تہران میں کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ ’’مصلائے امام خمینی(رہ)‘‘ میں ۵ مئی کو افتتاح ہوئی جو ۱۶ مئی تک جاری رہے گی


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment