اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اشرف علی دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے

کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ شہر میں قلندر مقام پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ مینگل گروپنے ایک دوکان پر فائرنگ کردی جس سے ایک مومن علی رضا موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ اشرف علی ،صادق علی ،عیسیعلی اور
تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اشرف علی دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے

کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ شہر میں قلندر مقام پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ مینگل گروپنے ایک دوکان پر فائرنگ کردی جس سے ایک مومن علی رضا موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ اشرف علی ،صادق علی ،عیسیعلی اور عباس علی شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میں طبعی امداد فراہم کی جارہی تھی ان چار زخمیوں میں سے ایک اشرف علی دواران علاج جام شہادت نوش کرگئے، اطلاعات کے مطابق شہید علی رضا کی نماز جنازہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مونا سید ہاشم موسوی کی زیر اقتدا ادا کی گئی جبکہ مقامی قبرساتمیں سپر خاک کیا گیا اس موقع پر مقامی شیعہ رہنما بھی موجود تھے


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...

 
user comment