اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

عراق ، بیجی آئل ریفائنری پر داعش کا حملہ ناکام

کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشتگردوں کے خلاف عراقی فوج کی کاروائی جاری ہے اور سیکورٹی دستوں نے بیجی آئل ریفائنری پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملے کو پسپا کردیا ہے- ادھر عراقی سیکورٹی دستوں نے تکریت کے شمال میں واقع علاقوں الحاوی اور الحجاج ک
عراق ، بیجی آئل ریفائنری پر داعش کا حملہ ناکام

ی رپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشتگردوں کے خلاف عراقی فوج کی کاروائی جاری ہے اور سیکورٹی دستوں نے بیجی آئل ریفائنری پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملے کو پسپا کردیا ہے- ادھر عراقی سیکورٹی دستوں نے تکریت کے شمال میں واقع علاقوں الحاوی اور الحجاج کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا- عراقی فوجی دستوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے دو سرغنہ، ملا حمید الجغیفی اورابو انس العراقی، کو بھی ہلاک کردیا ہے- دوسری جانب عراق کے سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ ملی ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں داعش دہشتگرد گروہ نے عراق کے پچاس پولیس اہلکاروں کو نہایت بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ہے- اس دوران خبر ملی ہے کہ داعش دہشتگردوں نے الرمادی کے بعض علاقوں کا محاصرہ کرلیا ہے جہاں وہ، عام شہریوں کے لئے پانی، خوراک اور دواؤں سمیت ضرورت کا کوئی بھی سامان پہنچائے جانے کے عمل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں واضح رہے کہ مقامی عہدیداروں نے اس صوبے کے بعض علاقوں کے ممکنہ طور پر سقوط کرجانے کی بابت خبردار کیا ہے-

 


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment