۔ تکفیری دھشتگردوں نے شام کے صوبہ ادلب کی دو شیعہ بستیوں ’’فوعہ‘‘ اور ’’کفریا‘‘ پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے دو افراد کو شہید کر دیا ہے۔
تکفیری دھشتگردوں نے شام کے صوبہ ادلب کی دو شیعہ بستیوں ’’فوعہ‘‘ اور ’’کفریا‘‘ پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے دو افراد کو شہید کر دیا ہے۔
تکفیری دھشتگرد شام میں اکثر شیعہ نشین علاقوں کو اپنے دھشتگردانہ حملوں کا نشانہ بناتے اور انہیں خاک و خون میں یکساں کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ صوبہ ادلب کے شیعہ علاقے فوعہ اور کفریا میں چالیس ہزار سے زیادہ شیعہ بستی پائی جاتی ہے جو ادلب شہر سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔
اطلاعات کے مطابق دھشتگردوں نے ان دو علاقوں کو محاصرہ کر کے ان میں رفت و آمد کو ممنوع قرار دے رکھا ہے اور کھانے پینے کی چیزیں کو شہر میں وارد کرنے پر پابندی عائد کی ہے جس کی وجہ سے لوگ انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔۔
source : abna