اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

افغانستان کے تین صوبوں میں داعشی دھشتگرد پہنچ گئے

افغانستان کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے کم از کم تین صوبوں میں داعش دہشت گرد موجود ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نائب صدر کے ترجمان ظفر ہاشم
افغانستان کے تین صوبوں میں داعشی دھشتگرد پہنچ گئے

افغانستان کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے کم از کم تین صوبوں میں داعش دہشت گرد موجود ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نائب صدر کے ترجمان ظفر ہاشمی نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے افراد، جو عام طور سے شام اور عراق میں سرگرم ہیں، افغانستان کے تین صوبوں ننگرہار، فراہ اور ہلمند بھی پہنچ گئے ہیں- افغانستان کے نائب صدر کے ترجمان ظفر ہاشمی نے کہا کہ داعش دہشت گرد گروہ کے ان افراد کے خلاف افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی اب تک کامیاب رہی ہے- انہوں نے کہا کہ کابل حکومت افغانستان سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا تہیہ کئے ہوئے ہے


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment