سباء نیوز کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر تازہ ترین بمباری کی ہے جس میں 2 یمنی شہری شہید اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ صنعا کے حزیر علاقہ میں سعودی جنگی جہازوں کی وحشیانہ اور ظآلمانہ بمباری
سباء نیوز کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر تازہ ترین بمباری کی ہے جس میں 2 یمنی شہری شہید اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
صنعا کے حزیر علاقہ میں سعودی جنگی جہازوں کی وحشیانہ اور ظآلمانہ بمباری میں 2 یمنی شہید اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے مکروہ چہرے سے اسلامی نقاب اتر گئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کفار قریش اور بنی امیہ کے نقش قدم پر گامزن ہے۔ سعودی عرب نے اپنے درہم و دینار اور امریکی ڈالروں کے ذریعہ وہابی گروہ کو تشکیل دیکر عالم اسلام کے لئے بہت بڑي مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ سعودی عرب نے وہابیوں کو حقیقی اسلام سے دور کرنے اور امریکی اسلام سے قریب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
source : abna