کی رپورٹ کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے احسان دانش کو عزیز بھٹی تھانے میں حدود میں نشانہ بن بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے دانش احسان موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
شہید ہونے والے احسان دانش پیپلز پارٹی سٹی ایریا پی ایس 118کے صدر تھے، اس سے قبل ان کے بھائی رمضان دانش کو بھی سپاہ صحابہ کے دہشتگرد فائرنگ کرکے شہید کرچکے ہیں۔
source : www.abna.ir