اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

علمی میدان میں اچھی پوزیشنیں حاصل کرنا فرزندان انقلاب کی صلاحیتوں کی علامت ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے علمی اولمپیاڈز میں ایرانی طلبہ و طالبات کی اچھی پوزیشنوں کو فرزندان انقلاب کی علمی صلاحیتوں اور پیشرفت کی علامت قرار دیا ہے۔
علمی میدان میں اچھی پوزیشنیں حاصل کرنا فرزندان انقلاب کی صلاحیتوں کی علامت ہے
رہبر انقلاب اسلامی نے علمی اولمپیاڈز میں ایرانی طلبہ و طالبات کی اچھی پوزیشنوں کو فرزندان انقلاب کی علمی صلاحیتوں اور پیشرفت کی علامت قرار دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر منعقدہ علمی اولمپیاڈ‌ز میں میڈل حاصل کرنے والے ایران کی رضاکار فورس بسیج کے طلبہ و طالبات کے ایک گروپ نے اتوار کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات رہبر انقلاب اسلامی کی اقتدا میں نماز ظہرین ادا کئے جانے کے بعد انجام پائی۔ علمی اولمپیاڈز میں میڈل حاصل کرنے والوں نے اپنے بائیس میڈل رہبر انقلاب اسلامی کو پیش کئے۔ یہ میڈل ان طلبہ و طالبات نے ریاضی، فزکس اور کمپیوٹر کے مضامین میں حاصل کئے تھے۔ اس مختصر سی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے علمی اولمپیاڈز میں ایرانی طلبہ و طالبات کی اچھی پوزیشنوں کو فرزندان انقلاب کی علمی صلاحیتوں اور پیشرفت کی علامت قرار دیا اور فرمایا کہ انہی علامتوں اور اسی ترقی و پیشرفت سے ایران کی اندرونی قدرت و طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر

 
user comment