اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے جدید نمائندے کا اعلان

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے عراق میں آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی کو نمائندے کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔
عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے جدید نمائندے کا اعلان

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے عراق میں آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی کو نمائندے کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔
عراق میں رہبر انقلاب کے سابق نمائندے آیت اللہ محمد مہدی آصفی کے انتقال کے بعد دفتر رہبری سے ایک ٹیم نے نجف اشرف جا کر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی کو جدید نمائندے کے طور پر متعارف کروایا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے آیت اللہ تسخیری اور حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی کے ہمراہ علماء کی ایک ٹیم نجف اشرف پہنچی جہاں انہوں نے مولائے متقیان(ع) کے حرم مطہر کی زیارت کے بعد نجف اشرف کے مراجع تقلید سے ملاقات کی اور رہبر انقلاب اسلامی کے نئے نمائندے کو انہیں متعارف کروایا۔ مراجع تقلید نے امید ظٓاہر کی کہ آیت اللہ مجتبیٰ حسینی بھی مرحوم آیت اللہ مہدی آصفی کے طریقے کار کو مزید ترقی دینے کے ساتھ ساتھ حوزہ علمیہ نجف کو خصوصی توجہ دیں گے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم
مسلمانوں کی آزادی صلبۛ فرانس میں برقعہ پہننے ...
جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...

 
user comment