اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

شام کی دو شیعہ بستیوں پر دھشتگردانہ حملے، تین افراد شہید

شام کی دو شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ پر کئے گئے تکفیری حملوں کے نتیجے میں تین افراد شہید ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی دو شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ پر کئے گئے تکفیری حملوں کے نتیجے میں تین افراد شہید ہو گئے ہیں
شام کی دو شیعہ بستیوں پر دھشتگردانہ حملے، تین افراد شہید
شام کی دو شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ پر کئے گئے تکفیری حملوں کے نتیجے میں تین افراد شہید ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی دو شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ پر کئے گئے تکفیری حملوں کے نتیجے میں تین افراد شہید ہو گئے ہیں۔

تکفیری دھشتگردوں نے ان شیعہ بستوں کو ماٹر گولوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک ۱۵ سالہ نوجوان کے علاوہ دو افراد شہید ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ صوبہ حلب کے شمالی علاقے میں واقع دو شیعہ بستیوں نبل اور الزہرا میں تقریبا ۶۰ ہزار سے زائد افراد زندگی بسر کر رہے ہیں جو گزشتہ تین سال سے تکفیری گروہوں کے گھیرے میں ہیں اور ضروریات زندگی حاصل کرنا ان کے لیے انتہائی دشوار ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment