اردو
Thursday 28th of September 2023
0
نفر 0

پاکستان میں مزید 5 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

کی رپورٹ کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا اس موقع پر جیل کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں 3 مجرموں ندیم شہزاد، ثمر جان اور محمد ریاض کو تختہ دار پر لٹکا
پاکستان میں مزید 5 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

کی رپورٹ کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا اس موقع پر جیل کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں 3 مجرموں ندیم شہزاد، ثمر جان اور محمد ریاض کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، ندیم شہزاد اور ثمر جان نے 1998 میں ایک بچے کو اغوا کے بعد قتل کردیا تھا جبکہ محمد ریاض نے شالیمار کے علاقے میں دو افراد کو قتل کیا تھا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی قتل کے2 مجرموں محمد اشرف اور ظفر اقبال کوپھانسی دیدی گئی، مجرموں نے 2002 میں 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حرم امام رضا(ع) میں ایک فرانسیسی عیسائی نےمذہب حق ...
امام خامنہ ای عصر حاضر کے عظیم ترین مرجع تقلید ہیں
کشمیر میں امام خامنہ ای کے متعلق توہین آمیز خبر ...
کیا بغیر ویزا کے اربعین کے موقع پر عراق کا سفر ...
انڈونیشیا میں وہابیوں کا شیعوں کی مساجد اور ...
كينيا میں اسلام كی جانب رجحان میں اضافہ
مالی ؛ اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
بحرین؛ محرم کے پرچم اور عزاداری کے بینر نصب کرنے ...
امام کعبہ سے استدعا ہے

 
user comment