اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

250 ہندووں نے دین اسلام قبول کرلیا

کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں ڈھائی سو ہندووں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ۔ دین اسلام میں انسانیت کا احترام اور دوسروں کے حقوق کا مکمل خیال رکھنا جیسی تعلیمات باعث بنی ہیں کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیاہے
250 ہندووں نے دین اسلام قبول کرلیا

کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں ڈھائی سو ہندووں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ۔
دین اسلام میں انسانیت کا احترام اور دوسروں کے حقوق کا مکمل خیال رکھنا جیسی تعلیمات باعث بنی ہیں کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیاہے
اسلام قبول کرنے سے پہلے ان افراد کو صوبہ " ہاریانا" کے علاقے حصار میں بڑے قبائل کے ہاتھوں عدم مساوات، عورتوں اور لڑکیوں کے ساتھ زبردستی جیسے مسائل کا سامنا تھا۔

ان لوگوں نے اسلام قبول کرنے سے قبل ہندو لیڈر «منوهر لال ختر»،سے ان مظالم اور ناروا رویوں پر شکایت کی تھی مگرکوئی مثبت جواب نہیں ملا تھا۔

اس واقعے کے بعد انہوں نے ستمبر 2014 کو دہلی میں ہجرت کی اور وہاں پر مظاہرے کرکے ان غیر منصفانہ رویوں کے خلاف احتجاج بھی کیا مگر ان سب کے باوجود ان اقدامات کا کوئی بھی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا تھا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment