اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

احمد الاسیر کا قریبی ساتھی بھی گرفتار

کی رپورٹ کے مطابق لبنانی سکیورٹی دستوں نے لبنان کے وہابی دہشت گرد رہنما احمدالاسیر کے ایک قریبی ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا ہے احمد الاسیر پر درجنوں لبنانی فوجیوں کے قتل کا الزام ہے ۔اطلاعات کے مطابق اس شخص پر احمد الاسیر کو مخفی رکھنے اور اس کی مدد کرنے کا ا
احمد الاسیر کا قریبی ساتھی بھی گرفتار

کی رپورٹ کے مطابق لبنانی سکیورٹی دستوں نے لبنان کے وہابی دہشت گرد رہنما احمدالاسیر کے ایک قریبی ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا ہے احمد الاسیر پر درجنوں لبنانی فوجیوں کے قتل کا الزام ہے ۔اطلاعات کے مطابق اس شخص پر احمد الاسیر کو مخفی رکھنے اور اس کی مدد کرنے کا الزام ہے۔ اس سے قبل لبنانی فورسز نے ایئر پورٹ سے احمد الاسیر کو گرفتار کرلیا تھا جو حلیہ تبدیل کرکے لبنان سے جعلی پاسپورٹ کے ذریعہ فرار کرنے کی کوشش کررہا تھا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment