اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

پاکستان: فضائیہ کی بمباری میں اٹھارہ دہشت گرد ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے منگل کے دن بھی افغانستان کی سرحد کے قریب پاکستانی قبائلی علاقے شوال پر فضائی حملے جاری رکھے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں اٹھارہ دہش
پاکستان: فضائیہ کی بمباری میں اٹھارہ دہشت گرد ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے منگل کے دن بھی افغانستان کی سرحد کے قریب پاکستانی قبائلی علاقے شوال پر فضائی حملے جاری رکھے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں اٹھارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کے متعدد خفیہ ٹھکانے بھی تباہ ہوئے اور اسلحہ اور بارود کا ذخیرہ بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران بھی پاکستانی فوج نے قبائلی علاقے پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں نوے سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی ...
بحرین اور سعودی اہل تشیع کا حال
ہندوستان داعش مخالف امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنے ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں ...
امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی
آیت‏اللہ العظمی جوادی آملی: مہدویت تک علمی ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تیونس میں کتابوں کی بین ...
فرانس ؛ مسلمانوں كے ساتھ توہين آمير سلوك كے خاتمے ...

 
user comment