اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

مشرقی افغانستان میں داعش کے عقوبت خانے

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین کے کمشنر محمد خالق مجاہد نے جمعرات کو کہا ہے کہ داعش سے وابستہ عناصر نے اس صوبے کے تین علاقوں میں کم سے کم تین عقوبت خانے قائم کر رکھے ہیں-
مشرقی افغانستان میں داعش کے عقوبت خانے

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین کے کمشنر محمد خالق مجاہد نے جمعرات کو کہا ہے کہ داعش سے وابستہ عناصر نے اس صوبے کے تین علاقوں میں کم سے کم تین عقوبت خانے قائم کر رکھے ہیں-

محمد خالق مجاہد نے مزید کہا کہ اس وقت کئی بزرگوں ، سیکورٹی اہلکاروں اور علماء سمیت ایک سو ستائیس افراد داعش کے عقوبت خانوں میں قید ہیں-
یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعشی تکفیری گروہ کے اقدامات میں کافی اضافہ ہوا ہے-  داعشی دہشت گرد، طالبان کے ساتھ ساتھ ننگرہار کے عوام سے بھی بر سرپیکار رہتے ہیں-
صوبہ ننگرہار کا ضلع آچین ان علاقوں میں سے ہے جہاں دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان کے درمیان جھڑپیں بھی ہو چکی ہیں-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...

 
user comment