اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی اہلکار گرفتار

یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک فوجی اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المسیرہ ٹی وی چینل نے سعودی فوج کے ایک اہلکار کی تصاویر شائع کر کے خبر دی ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر ایک فوجی چھاونی پر حملہ کر کے اس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔
یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی اہلکار گرفتار
یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک فوجی اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المسیرہ ٹی وی چینل نے سعودی فوج کے ایک اہلکار کی تصاویر شائع کر کے خبر دی ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر ایک فوجی چھاونی پر حملہ کر کے اس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔
’’ابراہیج عراج محمد حکمی‘‘ سعودی فوج کا ایک اہلکار ہے جسے سعودی عرب کے جازان علاقے سے یمنی فوج نے اپنی گرفت میں لیا ہے۔
مبینہ اہلکار نے اپنی گرفتاری کے بعد سعودی عرب کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن پر جاری حملوں کو روک دے تاکہ اسے یمنیوں سے رہائی مل سکے۔
واضح رہے کہ یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے بدلے میں اس ملک کے کئی فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں اور دسیوں سعودی اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment