کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزرات خارجہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوارج نے کہا ہے ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کا ایک گروپ اپنے پیاروں کی تلاش اور ان کی لاشوں کی شناخت کے لئے جلد سعودی عرب روانہ ہوگا۔

ہندوستانی وزیر خارجہ نے سشما سوراج نے وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ کو بھی فوری طور پر سعودی عرب جانے کی ہدایت جاری کی ہے تاکہ لاپتہ ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی صورتحال واضح کی جاسکے۔
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے سانحہ منٰی میں اب تک چوہتر ہندوستانی شہریوں کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔ 78 ہندوستانی حجاج کرام لاپتہ ہیں-
source : abna24