اردو
Saturday 11th of January 2025
0
نفر 0

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ "الشہاب اول" فوجی مشقوں کا آغاز

کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان "الشہاب اول" کے نام سے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر" کے مطابق پاكستان اور سعودی عرب کے درمیان خص
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ "الشہاب اول" فوجی مشقوں کا آغاز

کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان  "الشہاب اول"  کے نام سے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر"  کے مطابق پاكستان اور سعودی عرب کے درمیان خصوصی فورسز كی ’’الشہاب  اول‘‘ کے نام سے مشتركہ مشقيں جہلم كے قريب شروع ہوگئي ہیں جن کا مقصد موجودہ حالات میں دہشت گردی كا مقابلہ كرنے کے لیے نئے راستوں کو تلاش كرنا اور فوجی صلاحیتوں میں اضافہ كرنا ہے۔ ترجمان کے مطابق مشقوں  كے آغاز پر كور كمانڈر منگلا ليفٹيننٹ جنرل عمرفاروق درانی نے دونوں  ممالک کے درمیان جاری خصوصی فورسز كی مشتركہ مشقوں  كا معائنہ كيا اور ان كی پيشہ ورانہ صلاحيتوں کا جائزہ لیا۔ پاکستانی فوج کے ترجمان کےمطابق فوجی مشقیں 31 اکتوبر تک جاری رہیں گی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمنی حکومت کا شیعہ آبادی پر راکٹ حملہ
رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن ترجمے كی اشاعت
سعودی عرب کی پاکستان سے فوجی بھیجنے کی درخواست
آل سعود اور داعش میں کوئی فرق نہیں دونوں امریکہ ...
امام خمینی (رح) سے عالمی اہل بیت اسمبلی کے کارکنوں ...
اگلے دس سالوں میں برطانیہ میں اکثریت مسلمانوں کی ...
رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن
فرانس کی وزیر تعلیم کی جانب سے طلباء کی ماوں پر ...
عنایات شاہچراغ
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ "الشہاب اول" ...

 
user comment