فن وثقافت گروپ: جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن زبان كے ترجمے كو شائع كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مونيخ كی ميكسيميين يونيورسٹی كے ماہر اسلام، فيليسوف اور محقق پروفيسر "ولاند پيچ" نے اس كتاب كا جرمن زبان میں ترجمہ كيا ہے۔
ہيومن رائٹس كے ۶۰ویں كی مناسبت سے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن نے اس رسالے كو مختلف زبانوں میں ترجمہ كرنے كا پروگرام بنايا ہے اور یہ منصوبہ ايران كے بہت سے ثقافتی كلچرل سنٹر كے توسط سے پایہ تكميل تك پہنچ چكا ہے۔
541424