اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

جہاد نکاح نے ۱۶ داعشیوں کو ایڈز میں مبتلا کر دیا

ایڈز میں مبتلا دو عورتوں نے شام میں دھشتگردوں سے جہاد النکاح کر کے انہیں بھی ایڈز میں مبتلا کر دیا اور اس کے بعد فرار کر گئیں۔ النخیل نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایڈر میں مبتلا میں دو عورتوں نے ۱۶ دھشتگردوں کو اس بیماری میں مبتلا کیا ہے۔
جہاد نکاح نے ۱۶ داعشیوں کو ایڈز میں مبتلا کر دیا

ایڈز میں مبتلا دو عورتوں نے شام میں دھشتگردوں سے جہاد النکاح کر کے انہیں بھی ایڈز میں مبتلا کر دیا اور اس کے بعد فرار کر گئیں۔
النخیل نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایڈر میں مبتلا میں دو عورتوں نے ۱۶ دھشتگردوں کو اس بیماری میں مبتلا کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور کے مضافات میں واقع المیادین شہر کی ڈسپنسری نے اس بات کی خبر دی ہے کہ ۱۶ داعشی دھشتگرد ایڈز کی بیماری میں مبتلا ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ابو عامر الفراتی نے کہا ہے کہ اس بیماری نے دھشتگردوں میں وحشت پیدا کر دی ہے یہ بیماری مراکش کی دو عورتوں کے ذریعے ان تک منتقل ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے صوبہ حسکہ کے شہر الشدادی میں داھشتگرد ٹولے داعش نے ایک سعودی مرد اور دو عورتوں کو بھی اس جرم میں پھانسی دی کہ انہوں نے خفیہ طور پر اس بیماری کو دیگر عناصر میں منتقل کیا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment