اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے داعش سے متعلق ایک تلوار کی تصویر شائع کر کے اطلاع دی ہے کہ یہ وہ تلوار ہے جس سے داعش نے جزیرہ الخالدیہ کے لوگوں کے سر قلم کئے ہیں۔
اس تصویر میں رضاکار فورس کے کئی کمانڈر جیسے ابو مہدی المہندس بھی نظر آ رہے ہیں جو الحشد الشعبی کے نائب سربراہ ہیں۔
دشتگرد ٹولہ داعش اپنے زیر قبضہ علاقوں میں عوام الناس کے بلوائے عام میں سر قلم کر کے ان میں خوف و ہراس پیدا کر کے ان پر اپنا تسلط قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
عراق کی رضاکار فورس نے چند روز قبل جزیرہ خالدیہ کو داعش کے قبضے سے آزاد کروایا اور تقریبا دو سو دھشتگردوں کو اس آپریشن کے دوران ہلاک کیا۔
دشتگرد ٹولہ داعش اپنے زیر قبضہ علاقوں میں عوام الناس کے بلوائے عام میں سر قلم کر کے ان میں خوف و ہراس پیدا کر کے ان پر اپنا تسلط قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی
دشتگرد ٹولہ داعش اپنے زیر قبضہ علاقوں میں عوام الناس کے بلوائے عام میں سر قلم کر کے ان میں خوف و ہراس پیدا کر کے ان پر اپنا تسلط قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
source : abna24