بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے دارالحكومت الجزيرہ كی عدالت میں حكومتی نمائندے نے قرآن كريم كی بے حرمتی كی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "sabr.cc" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ اس انسپكٹر نے اپنے كاركن كے ذاتی سامان كی تفتيش كی۔ جب اس میں سے چھوٹا قرآن نكلا تو اس نے اسے زمين پر دے مارا اور توہين كی۔ اس حكومتی نمائندے كا یہ اقدام خلاف شرع و قانون ہے۔ جس كی الجزائر كے قانون میں بڑی سنگين سزا مقرر ہے قرآن كريم كی بے حرمتی بہت بڑا جرم ہے اس سے بدتر یہ ہے كہ كسی حكومت كا نمائندہ قرآن كريم كی بے حرمتی كرے۔
source : http://www.iqna.ir