اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

ہندوستان؛ نوگاواں سادات میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی جلوس

نوگاواں سادات میں نائیجیریا فوج کی طرف سے شیعہ مسلمانوں قتل عام کے خلاف احتجاج اور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کی مانگ کی گئی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے علاقے نوگاواں سادات میں نائیجیریا فوج کی طرف سے شیعہ م
ہندوستان؛ نوگاواں سادات میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی جلوس
نوگاواں سادات میں نائیجیریا فوج کی طرف سے شیعہ مسلمانوں قتل عام کے خلاف احتجاج اور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کی مانگ کی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے علاقے نوگاواں سادات میں نائیجیریا فوج کی طرف سے شیعہ مسلمانوں قتل عام کے خلاف احتجاج اور شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کی مانگ کی گئی اس احتجاجی جلوس میں علمائے دین کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت کی جبکہ ہندوستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام مہدوی پوری بھی احتجاج میں حاضر تھے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment