اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ کے جوانوں سے ملاقات میں ان کے اس اقدام کو صحیح، بروقت ، شجاعت اور ایمان پر مبنی قراردیا ہے۔
امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای  نے امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ کے جوانوں سے ملاقات میں ان کے اس اقدام کو صحیح، بروقت ، شجاعت اور ایمان پر مبنی قراردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ان جوانوں نے ملاقات کی جنھوں نے ایرانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو گرفتار کرلیا تھا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی بحریہ کے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا:  آپ کا اقدام بہت شاندار،  بروقت اور  قابل قدرتھا در حقیقت اس کام کو الہی کام تصور کرنا چاہیے کہ امریکی ہماری سمندری حدود میں آئیں اور ہمارے سپاہی بر وقت کارروائی کرکے انھیں  ایسے حال میں گرفتار کرلیں  کہ  وہ اپنے ہاتھوں کو سر پر رکھ کر بیٹھ جائیں ۔ ایرانی سپاہ کی یہ کامیابی بڑي اہم کامیابی ہے جس پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
سپاہ پاسداران کے جوانوں نے اس مختصر ملاقات کے بعد نماز ظہر و عصر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment