اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

یمنی نشانہ بازوں نے 5 سعودی دہشتگرد فوجیوں کو ہلاک کردیا

کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوام کا سعودی عرب کی حملہ آور فوج کے ساتھ مقابلہ جاری ہے سعودی عرب ممنوعہ ہتھیاروں کے استع
یمنی نشانہ بازوں نے 5 سعودی دہشتگرد فوجیوں کو ہلاک کردیا

۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوام کا سعودی عرب کی حملہ آور فوج کے ساتھ مقابلہ جاری ہے سعودی عرب ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے باوجود یمنی فوج اور عوام کو شکست دینے میں ناکام ہوگیا ہے جبکہ اس جنگ میں سعودی عرب کو دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے ۔ یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے لیکن سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کی استقامت اور پائداری کا سلسلہ بھی جاری ہے یمن کوئی آسان لقمہ نہیں جسے سعودی عرب اتنا آسانی کے ساتھ نگل لے گا یمنی فوج اور عوام بھی ملکر سعودی عرب کو منہ توڑ جواب دے ر ہےہیں جس کے نتیجے میں اب تک سیکڑوں سعودی، اماراتی فوجی اور امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر سیکڑوں مزدور ہلاک ہوگئے ہیں ۔

ادھر یمن کی وزارت صحت کے مطابق سعودی جارحیت میں اب تک 7 ہزار یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی ...
بحرین اور سعودی اہل تشیع کا حال
ہندوستان داعش مخالف امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنے ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں ...
امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی
آیت‏اللہ العظمی جوادی آملی: مہدویت تک علمی ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تیونس میں کتابوں کی بین ...
فرانس ؛ مسلمانوں كے ساتھ توہين آمير سلوك كے خاتمے ...

 
user comment