اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

حرم رضوی کے متولی آیت اللہ عباس واعظ طبسی دار دنیا سے گزر گئے

صوبہ خراسان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور حرم رضوی کے متولی آیت اللہ عباس واعظ طبسی آج جمعہ کی صبح کو دار فانی سے دار ابدی کی جانب کوچ کر گئے۔ قدس آن لاین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ واعظ طبسی ایک مختصر بیماری کے بعد اس دنیا سے چل
حرم رضوی کے متولی آیت اللہ عباس واعظ طبسی دار دنیا سے گزر گئے

۔ صوبہ خراسان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور حرم رضوی کے متولی آیت اللہ عباس واعظ طبسی آج جمعہ کی صبح کو دار فانی سے دار ابدی کی جانب کوچ کر گئے۔
قدس آن لاین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ واعظ طبسی ایک مختصر بیماری کے بعد اس دنیا سے چل بسے۔
آیت اللہ واعظ طبسی گزشتہ جمعہ کو بوقت عصر سانس کی نلیوں میں رکاوٹ پیدا ہونے کی وجہ سے امام رضا(ع) ہسپتال میں بھرتی کئے گئے اور آئی سی یو انہیں رکھا گیا تاہم اس بیماری سے جانبر نہ ہونے کی وجہ سے ایک ایک ہفتہ اس بیماری میں مبتلا رہے اور آخر کار آج صبح اس دار دنیا سے گزر گئے۔
آپ کے تشییع جنازہ کے مراسم کل بروز ہفتہ مشہد مقدس میں انجام پائیں گے۔
گزشتہ ایک ہفتے میں جہاں ملک کے دوسرے حکومتی اور غیر حکومتی عہدیداروں نے آپ کی عیادت کی وہاں رہبر انقلاب اسلامی کے فرزند ارجمند نے بھی آپ کی عیادت کی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام
پاکستان کے شہر کراچی میں داعش کے دو کمانڈر ہلاک
ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی ...
ہندوستان؛ مہاراشٹرا میں شیخ نمر کے لیے مجلس ...
پورے ایران میں امام حسین (ع) کا چہلم منایا جا رہا ...
میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے

 
user comment