اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

کراچی کی عدالت میں بم پھٹنے سے 2 افراد زخمی

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہر کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تفتیشی افسر کی جانب سے دوران سماعت جج کے سامنے پیش کیا گیا دستی بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں
کراچی کی عدالت میں بم پھٹنے سے 2 افراد زخمی

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہر کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تفتیشی افسر کی جانب سے دوران سماعت جج کے سامنے پیش کیا گیا دستی بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کےمطابق بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک عدالتی عملے کا اہلکار اور ایک گواہ زخمی ہوگیا۔ دھماکے کے بعد عدالت میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والا دھماکہ خیز مواد کیس پراپرٹی ہوتا ہے جسے جج کے سامنے کھولا جاتا ہے لیکن اس کے لئے تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ کرنے کے بعد اسے سیل کر کے جج کے سامنے پیش کیا جائے تاہم تفتیشی افسر نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیفیوز کئے بغیر بم عدالت کے روبرو پیش کردیا جو تھیلے سے نکالنے کے دوران زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی

 
user comment