اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

مصری عدالت نے 3 صحافیوں کو پھانسی کی سزا سنادی

کی رپورٹ کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے قومی سلامتی سے متعلق ریاست کی خفیہ دستاویزات کو قطر انٹیلی جنس کو فراہم کرنے کے الزام میں
مصری عدالت نے 3 صحافیوں کو پھانسی کی سزا سنادی

کی رپورٹ کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے قومی سلامتی سے متعلق ریاست کی خفیہ دستاویزات کو قطر انٹیلی جنس کو فراہم کرنے کے الزام میں 3 صحافیوں کو پھانسی کی سزا سنادی ہے۔

اطلاعات کے مطابق قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ کیلئے مصر میں کام کرنے والے اردنی صحافی الا عمر صبلان اور ابراہیم محمد حیلال اور اخوان مسلمین کے تحت چلنے والے خبر رساں ادارے راسد کی رپورٹر عاصمہ الخطیب کو ان کی غیر موجودگی میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ صحافیوں کی سزائے موت پر حتمی فیصلہ 18 جون کو سنایا جائے گا، جس کے بعد مذکورہ فیصلے پر مفتی اعظم کی حتمی رائے کیلئے اسے مذہبی حکام کو بھجوادیا جائے گا۔صحافیوں کو سزائے موت سنانے والے جج محمد شرین فہمی نے سابق صدر محمد مرسی اور متعدد دیگر کے خلاف بھی اس مقدمے میں فیصلہ مذکورہ تاریخ تک ملتوی کردیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد

 
user comment