اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

مصر؛ اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت تیس افراد کو دی گئی عمر قید کی سزا

سانحہ اسماعیلیہ کے نام سے مشہور کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور دیگر تیس ساتھیوں پر امن و امان میں خلل ڈالنے، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے
مصر؛ اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت تیس افراد کو دی گئی عمر قید کی سزا

سانحہ اسماعیلیہ کے نام سے مشہور کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور دیگر تیس ساتھیوں پر امن و امان میں خلل ڈالنے، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کو طاقت کے استعمال پر مجبور کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔

پانچ جولائی دوہزار تیرہ کو اسماعیلیہ کے گورنر ہاوس کے سامنے سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

مصر کی ایک عدالت نے اتوار کے روز بھی اخوان المسلمین کے آٹھ ارکان کو دہشت گردی کے الزام میں موت کی سزا سنائی تھی۔

مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اخوان المسلمین کے سیکڑوں حامیوں کو مختلف الزامات کے تحت پھانسی اور قید کی سزائیں سنائی جاچکی ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ نے مصری عدالتوں کے فیصلوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment