اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

آئی ایس او ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو قرآن و خودسازی کے عنوان سے منائے گی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں استقبال رمضان کی ایک تقریب میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کا پہلا عشرہ روحانی ارتقاء کا عشرہ ہے نوجوانوں کو ماہ مبارک کے
آئی ایس او ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو قرآن و خودسازی کے عنوان سے منائے گی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں استقبال رمضان کی ایک تقریب میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کا پہلا عشرہ روحانی ارتقاء کا عشرہ ہے نوجوانوں کو ماہ مبارک کے قیمتی لمحات سے مستفید ہونا چاہئے انہوں نے کہا کہ تلاوت قرآن دینی احکام و کتب کا مطالعہ فکری و روحانی رتقا کا باعث ہیں رمضان المبارک خود سازی کے بہترین مہینے کے ساتھ ساتھ ہے معاشرہ سازی اور مظلوم و محروم کی امداد رسی اور حمایت کی طرف بھی متوجہ کرتا ہے اس لئے آئی ایس او ماہ رمضان کے پہلے عشرہ کو قرآن و خودسازی کے عنوان سے منارہی ہے  انصر مہدی کا مزید کہنا تھا کہ تمام دنیا کے مظلومین بالخصوص فلسطین و یمن کے مسلمانوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے دنیا بھر کے مظلومیں بالخصوص یمن و فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ظالمین کے مظالم کے خلاف آئی ایس او پاکستان ماہ مبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس کے طور پر مناتی ہے امسال بھی 22رمضان المبار ک عالمی یوم القدس کے موقع پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے جس میں سینکڑوں مسلمان ،مظلومین کی داد رسی اور ظالمین سے اظہار نفرت کیلئے اپنے وجود کا اظہار کریں گے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment